the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
عرس شریف حضرت سیدشاہ حسین قبلہ خیر علیہ الرحمۃ کے موقع پر بعد نماز عصر حضرت ڈاکٹر سید شا ہ گیسو دراز خسرو حسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین در گاہ روضہ منورہ بزرگ نے صدر صوفہ پہنچ کر صندل مبارک کی کشتی کو اپنے سر مبارک پر رکھکر جلوس صندل مبارک کو روانہ فرمایا ۔ بعد ازاں صندل مبارک جلوس کے ساتھ درگاہ شریف پہنچابعد ازاں حضرت خیر بندہ نوازی رحمۃ اللہ علیہ کے روبروزیر صدارت حضرت سیدمحمد علی الحسینی صاحب قبلہ جانشین سجادہ نشین محفل سماع کا انعقا د عمل میں آیا ۔ جس



میں قابل ذکر شخصیات حضرت سیدشاہ تقی اللہ حسینی چیف ایڈیٹر کے بی این ٹائمز کلبرگی ، عم محترم سجادنشین روضہ منورہ بزرگ حضرت سید شاہ صفی اللہ حسینی عرف مصطفی بابا صاحب قبلہ ، میر صدر الدین علی خان صاحب ، مولانا سید عبد الرشید صاحب ، اور جناب حافظ رضی الدین خطیب صاحب مینیجردرگاہ بندہ نواز ؒ ،جناب ابوتراب صاحب قادری چشتی بندہ نواز ی سجادہ نشین ہلکٹہ شریف ، جناب امان اللہ شاہ قادری سجادہ نشین چٹگوپہ شریف ، جناب حافظ احمد علی صاحب ، جمیل احمد صدیقی کے علاوہ دیگر مریدین معتقدین ومتوسلین کی کثیر تعداد شریک رہی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.